چارپائی ڈزائننگ کا طریقہ Charpai ki bunai

اگر آپ چارپائی پہ رسی کہ ساتھ ڈرائنگ بنانا چاھتے ہیں تو آپ نے ٹھیک جگہ کو سرچ کیا ہے اس پوسٹ میں ہم آپ کو نت نئیں طریقوں سے ڈرائنگ بنانے کا طریقہ بتائین گے ۔
سب سے پہلے آپ کو نیچے دی ہوئی بنیادی چیزیں سیکھنی ہونگی
١ رسی کھولنا یعنی اچھے طریقے سے بل نکالنا
٢ چارپائی پہ کڑا باندھنا
٣ تانا ڈالنا
٤ صحیح طرح چین بنانا
٥ ڈزائننگ کے مطابق رسیان گنتی کرنا
٦ سادہ ڈزائننگ اور لھر یا باڈر بنانا
٧ سنٹر کی رسی کو نشان لگانا
٩ مطلوبہ ڈزائننگ کی رسیوں کی گنتی یاد رکھنا
یہ ساری چیزیں ہم نے تفصیلََٖ اپنے یوٹیوب چینل پہ بتائی ہوئی ہیں الحمد لللہ لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ Charpai Sindhi Culture  لکھ کہ سرچ کریں اور فائدہ اٹھائیں
اس کے علاوہ آپ نیو ڈزائننگ کی اپ ڈیٹ کے لیے ہمار ٹک ٹاک چینل جو بھی اس نام Charpai Sindhi culture  سے بنا ہوا ہے وزٹ کریں
اس کے علاوہ آپ ہماری ڈزائننگ والی تصویریں واٹس ایپ کے Through منگوا سکتے ہیں واٹس ایپ نمبر ہمارے یوٹیوب چینل کی وڈیوز میں دیا ہوا ہے
ہماری مشھور ڈزائننگ میں تتر والی ڈزائن گھوڑے والی ڈزائن



 اونٹھ والی ڈزائن شکرے والی ڈزائن پہاڑ والی ڈزا

ئن درخت والی ڈزائن دل والی ڈزائن خرگوش والی ڈزائن ھاتھی والی ڈزائن شادی مبارک والی ڈزائن پھولوں والی ڈزائن وغیرہ




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چارپائی شروع کرنے کا طریقہ charpai Suru karne ka tarika

چارپائی ڈزائن ٢٠٢٥ Cot weaving design 2025